2021 January 27
حضرت ولی عصر تحقیقاتی مرکز

  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-26_11-40-48_nnews1842.jpg
  • شیعہ سنی دہشتگردی کی اصطلاح، حقیقت یا فسانہ!
  • حیرت ہے کہ پراکسی وار کا الزام اگر درست ہوتا تو شیعہ مخالف فرقوں کے لوگ بھی قتل ہوتے، مگر ایسا نہیں، پراکسی وار پاکستان میں صرف ایک ملک کر رہا ہے۔ جو شیعہ کیخلاف نظریاتی طور پر پراپیگنڈہ کو پھیلا رہا ہے اور اس کے نمک خوار شیعہ کے قتل کے فتوے دیتے ہیں

  • shownews.php?idnews=1842
  • java/1.gif
شیعہ سنی دہشتگردی کی اصطلاح، حقیقت یا فسانہ!
  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-26_11-39-54_nnews1841.jpg
  • ایران کے ڈرون طیاروں کے مقابلے کی توانائی نہیں :اسرائیل
  • ایرانیوں نے اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کی توانائی پیدا کر لی ہے۔

  • shownews.php?idnews=1841
  • java/1.gif
ایران کے ڈرون طیاروں کے مقابلے کی توانائی نہیں :اسرائیل
  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-26_11-39-03_nnews1840.jpg
  • عالمی سطح پر انصار اللہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان
  • حوزہ/ یمن کی عوامی تنظیم انصار اللہ پر امریکی پابندی کے خلاف 17 ممالک کے لوگ کل سڑکوں پر نکلیں گے تاکہ یمنیوں اور اس تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاسکے جس نے برسوں سےجاری سعودی اتحاد کا مقابلہ کیا ہے۔

  • shownews.php?idnews=1840
  • java/1.gif
عالمی سطح پر انصار اللہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان
  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-09_15-56-20_nnews1839.jpg
  • شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی
  • دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نےکہا کہ شہید سلیمانی نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔

  • shownews.php?idnews=1839
  • java/1.gif
شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی
  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-09_15-54-15_nnews1838.jpg
  • شہید سلیمانی اور ابو مہدی نے عراقی خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا، علماء کونسل عراق
  • علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کی برسی کے موقع پر کہاکہ شہید سلیمانی اور المہندس نے عراق اور عراقی خواتین کی عزت و وقار کی حفاظت کی۔

  • shownews.php?idnews=1838
  • java/1.gif
شہید سلیمانی اور ابو مہدی نے عراقی خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا، علماء کونسل عراق
  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-09_15-44-43_nnews1837.jpg
  • شام کے صحراوں میں داعش کی تشکیل نو کی امریکی کوشش
  • یہ دہشت گردانہ اقدامات امریکی فوجیوں کی براہ راست سرپرستی اور نظارت میں انجام پاتے ہیں جن کا مقصد شام حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے محاصرے میں آئے عوام کیلئے امدادی کاروائیوں کو روکنا ہے۔ داعش سے وابستہ یہ دہشت گرد عناصر امریکی فوجیوں نے کرد علاقوں اور حلب کے شمال میں واقع علاقوں سے یہاں منتقل کئے ہیں۔ ان میں سے بعض صوبہ ادلب سے فرار کر کے یہاں پہنچے ہیں۔ ان تکفیری دہشت گردوں نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا مرکز رقہ، حلب اور ادلب کے درمیان والے علاقوں کو بنا رکھا ہے۔ ان علاقوں میں موجود ہائی ویز اور سڑکوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شام کے صحرائی علاقوں میں داعش کو دوبارہ سرگرم کرنے سے امریکہ کا مقصد اردگرد کے صوبوں میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا ہے۔

  • shownews.php?idnews=1837
  • java/1.gif
شام کے صحراوں میں داعش کی تشکیل نو کی امریکی کوشش
مضامین و مقالات
مزید پڑھئے
کتب خانہ
مزید پڑھئے
یاداشتیں
مزید پڑھئے
سوال و جواب
مزید پڑھئے
تصویری دستاویز
مزید پڑھئے
وھابی فتنہ
مزید پڑھئے
مشاهدین
آنلائن: 14
آج: 3
کل: 4714
اس مہینہ: 94988
مجموعا: 8016080